Aik Admi - Joke No. 1083

ایک آدمی - لطیفہ نمبر 1083

ایک آدمی نے باغ میں مٹی کا ایک ڈھیر دیکھ کر ملازم سے کہا۔ ”ایک گڑھا کھود کر مٹی کو دبا دو۔“ نوکر نے کہا۔ ”حضور! تو پھر اس گڑھے کی مٹی کہاں جائے گی؟“ مالک بولا۔ ”احمق! اس کے لیے دوسرا گڑھا کھود لینا۔“

Urdu Jokes