Do Sikh

دو سکھ

دو سکھ شکاریوں نے ایک ہوائی جہاز کرائے پر لیا اور دو گینڈے شکار کر کے اس پر لادنے لگے۔ جہاز کے پائلٹ نے کہا کہ وزن بہت زیادہ ہے‘ جہاز پر لے گئے تھے اس جہاز کے پائلٹ نے تو انکار نہیں کیا تھا… آخر پائلٹ رضا مند ہو گیا۔ جہاز اڑنے کے تھوڑی دیر بعد نیچے گر گیا۔ تھوڑی دیر بعد ایک سکھ شکاری کو ہوش آیا تو اس نے دوسرے شکاری سے کہا۔”ہری سنگھ! تمہیں یاد ہے پچھلی مرتبہ بھی ہم یہیں گرے تھے۔“

Your Thoughts and Comments