Aik Dost Dosrai Sai

ایک دوست دوسرے سے

ایک دوست (دوسرے سے):”ہمارے یہاں بڑے بڑے لوگ آتے ہیں“۔ دوسرے نے پوچھا:”وہ تو سائرن والی گاڑیوں پر آتے ہوں گے؟“۔ پہلا:”نہیں یار! وہ تو ہمارے یہاں ٹی وی پر آتے ہیں“۔

Your Thoughts and Comments