Aik Molana Ne - Joke No. 1111

ایک مولانا نے - لطیفہ نمبر 1111

ایک مولانا نے ایصال ثواب کی خاطر مسجد کے بیرونی دروازے پر یہ تحریر لکھ کر ٹانگ دیا۔ ”میرا پیارا بھائی احمد آج صبح اس جہاں فانی سے جنت الفردوس کی جانب کوچ کر گیا۔ دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ مغفرت فرماتے ہوئے اسے اعلیٰ و عمدہ مقام عطا فرمائے۔“ دوسرے دن جب وہ مولانا مسجد میں داخل ہونے لگے تو اس کی نگاہ بے ساختہ اپنی تحریر پر پڑی جہاں نیچے کسی نے مندرجہ ذیل فقرہ لکھ دیا تھا۔ ”ازجنت الفردوس! احمد صاحب ابھی تک نہیں پہنچے‘ ہمیں سخت تشویش ہے۔ اگر وہ بروقت نہ پہنچ سکے تو مجبوراً ان کا پورشن کرائے پر اٹھانا پڑے گا۔“

مزید لطیفے

ڈیپارٹمنٹل

departmental

ایک پاکستانی

Aik pakistani

مالکن

malikan

کاروبار

Karobar

پانچ منٹ

5 mint

کھلاڑی

khilari

گڈو اپنے باپ سے

guddu apne baap se

ایک راہ گیر

Aik rahgeer

پروفیسر

professor

مالک نوکر سے

malik nokar se

ایک صاحب گوالے سے

aik sahib gwale se

پانچ سو روپے

paanch so rupay

Your Thoughts and Comments