Baap Betay - Joke No. 1145

باپ بیٹے - لطیفہ نمبر 1145

باپ بیٹے کو فیس دیتے ہوئے ۔ ”بیٹا! زیادہ پڑھا کرو کیونکہ تمہاری تعلیم پر ہمارا بہت سا پیسہ خرچ ہو رہا ہے۔“ بیٹا:”ابو جان! اسی لیے تو زیادہ نہیں پڑھتا۔“

Urdu Jokes