Aurat Saheli Se - Joke No. 407

عورت سہیلی سے - لطیفہ نمبر 407

ایک عورت نے اپنی سہیلی کی بہادری سے متاثر ہو کر کہا: ” تم نے واقعی بہادری دکھائی کہ ایک چور پریوں پل پڑیں کہ وہ بھاگ کھڑا ہوا“۔ عورت نے جواب دیا: ” مجھے کب پتہ تھا کہ وہ چور ہے میں یہ سمجھی تھی کہ میرا شوہر دیر سے گھر آیا ہے“۔

Urdu Jokes