Mashoor Shayar - Joke No. 519

مشہور شاعر - لطیفہ نمبر 519

1952 میں کراچی میں ایک بہت بڑا مشاعرہ ہوا جس میں پاکستان اور بھارت کے کئی مشہور شاعر مدعو تھے‘ مشاعرے کے دوران میں حفیظ جالندھری نے ایک موقع پر فراق گور کھپوری سے کہا ”شریمان رگوپتی سہائے جی مہاراج! اب سنگھا سن پدھاریے“۔ یہ سن کر جوش ملیح آبادی کہنے لگے:”بھائی صاحب! اور ہمیں کتنی گالیاں دو گے؟“۔

مزید لطیفے

عادت

Aadat

وکیل ملزم سے

Wakeel mulzim

استاد شاگرد سے

ustaad shagird se

ڈاکٹر

Doctor

دو افیمی رات کو

do afeemi raat ko

ڈاکٹر حادثے میں

Dr hadse main

چار بے وقوف

chaar bewakoof

دو آدمی

Do admi

تھرما میٹر کی اہمیت

thermometer ki ahmiyat

مجھے پیسے کی کیا پرواہ

mujhe paise ki kya parwah

ایک شخص دوسرے سے

aik shakhs dosray se

بیٹا

Beta

Your Thoughts and Comments