Kamran Dukaan Daar Se - Joke No. 394

کامران دکان دار سے - لطیفہ نمبر 394

کامران (دکان دار سے) : ”مجھے خالی شیشی چاہیے“۔ دکان دار: ”خالی شیشی تو دو روپے کی ملے گی اس میں کچھ ڈالو تو شیشی کی قیمت نہیں لی جائے گی“۔ کامران: ” اچھا تو اس میں پانی ڈال کردے دیں“۔

Urdu Jokes