Larka Apni Cousin Se - Joke No. 736

لڑکا اپنی کزن سے - لطیفہ نمبر 736

لڑکا اپنی کزن سے کہہ رہا تھا۔ جس دن میری شادی ہو گی اس دن بہت سی لڑکیاں روئیں گی۔ ”کیا تم ایک لڑکی سے شادی نہیں کر سکتے؟ کزن نے سوال کیا۔

Urdu Jokes