Maa Betai Sai

ماں بیٹے سے

ماں (بیٹے سے) ”دوائی پی کر اچھل کیوں رہے ہو؟“ بیٹا: میں دوائی پینے سے پہلے ہلانا بھول گیا تھا۔ اب اچھل رہا ہوں تا کہ پیٹ میں اچھی طرح مل جائے۔“

Your Thoughts and Comments