Mareez - Joke No. 1161

مریض - لطیفہ نمبر 1161

مریض (ڈاکٹر سے) ”ہائے میں مر گیا۔ رات سے پیٹ میں درد ہے۔“ ڈاکٹر نے کہا۔ ”آپ نے بہت زیادہ کھا لیا ہو گا۔“ مریض نے کہا۔ ”جی نہیں۔ صرف ایک پلیٹ بریانی کی۔ ایک مرغ مسلم، آٹھ شامی کباب اور ایک پیالہ شوبہ۔“

Urdu Jokes