Mulazmt

ملازمت

ایک صاحب کو جب طویل عرصہ تک ملازمت نہ ملی تو ان کی بیوی نے غصے سے کہا۔ ”اگر تم کو اب بھی ملازمت نہ ملی تو میں میکے چلی جاوٴں گی“ وعدے ‘ وعدے اور صرف وعدے وہ صاحب آہ بھر کر بولے۔ ”گھر ہو یا دفتر ہر کوئی خالی خولی وعدے ہی کرتا ہے۔“

Your Thoughts and Comments