Pehla Talib E Ilm - Joke No. 1125

پہلا طالبعلم - لطیفہ نمبر 1125

پہلا طالب علم: ”مجھے انگریزی کے پروفیسر بہت پسند ہیں‘ اس کی عادت بھی کیا خوب ہے۔“ دوسرا طالب علم: (حیران ہو کر) ”وہ کیا؟“ پہلا طالب علم: ”وہ کلاس میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے کلاس سے مجھے باہر نکال دیتے ہیں۔“

Urdu Jokes