Ustaad Shagird Sai

استاد شاگرد سے

استاد (رشید سے) :”تمھارے والد کیا کرتے ہیں؟“۔ رشید:”جی وہ وکیل ہیں“۔ استاد (آصف سے) :”تمھارے والد کیا کرتے ہیں؟“۔ آصف:”وہ ڈاکٹر ہیں“۔ استاد (ندیم سے):”اور تمھارے والد کیا کرتے ہیں؟“۔ ندیم :”جی وہ وہی کرتے ہیں جو میری امی کہتی ہیں“۔

Your Thoughts and Comments