Cake Without Eggs (egg Less Cake) Recipe - Make Andon Kay Bagair Cake for Kids

Cake Without Eggs (egg Less Cake)

انڈوں کے بغیر کیک

اجزاء:
میدہ (چھان لیں) 225گرام
ماجرین (پھینٹ لیں) 110گرام
چینی (پسی ہوئی) 110گرام
دودھ ایک پیالی
بیکنگ پاؤڈر دو چائے کا چمچ
ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
نمک ایک چٹکی
ترکیب:
مارجرین اور چینی کو اچھی طرح مکس کر یں۔ آمیزے میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ دودھ ڈال کر نرم کر آمیزہ تیار کر لیں۔ بیکنگ ڈش کو چکنا کر یں اور پہلے سے تیار کئے ہوئے اوون میں 350درجہ حرارت پر 30منٹ کے لئے بیک کر یں۔ کیک ٹھنڈا ہو جائے تو کاٹ لیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu