Paneer Nuggets Recipe - Make Paneer Nuggets for Kids

پنیر نگٹس
تیاری کا مکمل وقت
60 منٹ
پکانے کا وقت
20 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
6 افراد
Ingredients - اجزاء
Steps - تیار کرنے کی ترکیب
- 1دہی میں لیموں کا رس ڈال کر گرم جگہ پر رکھ دیں،پھر دودھ کو اُبالنے رکھیں اور اُبال آنے پر اس میں دہی ڈال دیں۔
- 2 تیز آنچ پر تین سے چار منٹ یا اتنی دیر اُبالیں کہ پانی علیحدہ ہو جائے۔اسے چولہے سے اُتار کر اس میں دو سے تین پیالی یخ ٹھنڈا پانی ڈال دیں،فریج میں رکھ کر مکمل ٹھنڈا کر لیں۔
- 3 پھر باریک چھلنی پر سوتی کپڑا رکھ کر اس میں دودھ کو ڈال دیں اور سارا پانی نکلنے کے بعد کپڑے کو چاروں طرف سے اُٹھا کر پوٹلی بنا کر لٹکا دیں۔
- 4 دونوں ہاتھوں سے دبا دبا کر پانی اچھی طرح نکالنے کے بعد پنیر کو کپڑے سے نکال کر صاف کچن کاونٹر پر رکھیں اور اس میں نمک،کالی مرچ،باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح ملا دیں۔
- 5 اس کو ٹرے میں سیٹ کرکے کچھ دیر فریج میں رکھیں پھر حسب پسند شیپ میں کاٹ لیں۔
- 6 پہلے پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈپ کریں پھر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کریں اور آخر میں دوبارہ انڈے میں ڈپ کر لیں۔
- 7 اوون کو پہلے سے 180C پر گرم کر لیں اور بیکنگ ٹرے میں بٹر پیپر لگا کر کوکنگ آئل سے برش کریں اور تیار کئے ہوئے نگٹس کو رکھ دیں۔دس سے پندرہ منٹ یا سنہری ہونے تک بیک کر لیں۔
- 8 سلاد کے پتوں پر خوبصورتی سے سجا کر نمکین بسکٹ کے ساتھ اس غذائیت بھرے اسنیکس کا لطف اُٹھائیں۔
Browse Kids Cooking Recipes in Urdu

مٹر میکرونی
Matar macaroni

ٹوائس کڈ میٹ
twice kid meat

کلیجی کے سینڈوچ
kaleji kay sandwich

بچوں کے لئے رس ملائی بنانا
Bachon kay liay rasmalai banana

سبزی بھرے ٹوسٹ
sabzi bharay toast

جھینگے اور گوبھی کے سینڈوچ
Jhingay aur gobhi kay sandwich
Urdu Jokes
ایک صاحب اپنے
AIk sahib apne
ٹیچر
Teacher
ماہر نفسیات
Mahir e Nafsiyat
چاند
Chand
ڈاکٹر
Doctor
ٹکٹ
Ticket
Urdu Paheliyan
کالے بن کے کالی ماسی
kaaly ban kay kaaly maasi
سو گھوڑے اور ایک لگام
so ghode aur aik lagam
زباں لٹکا کے ہی باہر وہ
zuban latka ke hi bahr wo har bat kehti hy
جب بھی وہ میدان میں آئے
jab bhi wo medan me ae
گوری ہے یا کالی ہے
gori hai ya kali hai
دیکھا ہم نے ایک گدھا
dekha hamne ek gadha
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos