Cheese Balls Recipe - Make Cheese Balls for Kids

Cheese Balls

چیز بالز

اشیاء:
پنیر(کدوکش کیا ہوا) دو کپ
لیموں ایک ٹی سپون
بریڈسلائس چار عدد
ہری مرچ تین عدد
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ ٹی سپون
تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے
ترکیب:
پنیر کو اچھی طرح ملا لیں۔ سلائسز کچھ دیر پانی میں تر کر لیں اور کنارے نکال دیں۔ تمام پانی نچوڑ لیں اور پنیر کے ساتھ ملا دیں ہری مرچ، نمک، لیموں اور کالی مرچ ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔ گولیاں بنا لیں اورپھر تیل میں ڈیپ فرائی کر یں۔ گولڈن براؤن ہونے پر اتار لیں اور جاذب کاغذ پر رکھیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu