Asian Sausages Recipe - Make Asian Sausages for Kids

Asian Sausages

ایشین ساسجز

اشیاء:
قیمہ آدھا کلو
بریڈ کرم چوتھائی کپ
انڈا ایک عدد
گرم مصالحہ ایک عدد
نمک ایک کھانے کا چمچہ
لال مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
دہی ایک چائے کا چمچہ
پیاز، مرچ، ہرا دھنیا ایک چائے کا چمچہ(باریک کٹاہوا)
ٹماٹو سوس ایک کھانے کاچمچ
چھوٹا آلو ایک عدد(ابال کر کچل لیں)
تیل فرائی کے لئے
ترکیب:
ایک پیالے میں قیمہ ڈالیں۔ اس میں تمام اجزا ء سوائے تیل کے اچھی طرح مکس کر دیں اور ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اس مکسچر سے لمبے ساسجز بنا لیں ۔ ایک فرائنگ پین میں تیل گرم کر یں۔ ان ساسجز کو تیل میں فرائی کرکے نکال لیں۔ کیچپ چٹنی اور نان کے ساتھ سروکر یں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu