Keema Macaroni Recipe - Make Keema Macaroni for Kids

Keema Macaroni

قیمہ میکرونی

میکرونی 1پیالی
ہری پیاز چار عدد
ادرک ایک ٹکڑا
قیمہ ایک پیالی(ابلا ہوا)
ٹماٹر ایک پیالی(ابلے ہوئے، کچلے ہوئے)
نمک ایک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
مکھن ایک کھانے کا چمچہ
پنیر ایک ٹکڑا
ترکیب:
میکرونی کو ابال لیں۔ (پانی زیادہ ڈالیں)۔ابل جائے تو چھلنی چھان لیں۔ مکھن گرم کر یں۔ اس میں ہری پیاز، ادرک ، ٹماٹر، نمک ،کالی مرچ اور قیمہ ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر بھونیں۔ قیمہ بھن جائے تو اس میں میکرونی ملا دیں۔ اور پھر ڈش میں نکال لیں۔ پنیر کے باریک ٹکڑے کر کے اوپر ڈال دیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu