Maa Ki Dua - Article No. 2740

ماں کی دعا - تحریر نمبر 2740
کسی اور بات سے اسے اتنی خوشی نہ ہوتی، جتنی ماں کی دعا سے ہوئی
ہفتہ 18 جنوری 2025
کسی شہر میں ایک غریب بیوہ عورت رہتی تھی۔اس کے دو بیٹے تھے۔وہ غریب عورت محنت، مزدوری کر کے دونوں بیٹوں کی پرورش کرتی تھی۔ایک دن دونوں بھائی محلے میں کھیل رہے تھے کہ ایک نیک دل انسان ادھر سے گزرا۔اس نے دونوں بچوں کو کچھ روپے دیئے۔دونوں بھائی پیسے لے کر بہت خوش ہوئے اور کھانے کی چیزیں خریدنے بازار چل دیئے۔بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی سے کہا ”تم ان روپوں کا کیا لو گے“؟
چھوٹے بھائی نے کہا ”میں تھوڑے سے پھل خریدوں گا۔اماں کو کل سے بخار ہے، انہوں نے روٹی نہیں کھائی، پھل کھا کر ان کا جی بہت خوش ہو گا“۔
بڑے بھائی نے کہا ”میں تو ٹافیاں لوں گا“ باتیں کرتے کرتے دونوں بازار پہنچ گئے۔بڑے بھائی نے اپنے پیسوں کی ٹافیاں خریدیں اور ان کو جیب میں ڈال کر مزے سے کھانے لگا۔
(جاری ہے)
Browse More Moral Stories

مقدس پیشہ
Muqaddas Pesha

ہمت والا
Himmat Wala

ٹھنڈی میٹھی آئس کریم
Thandi Meethi Ice Cream

معصوم مجرم
Masoom Mujrim

احساس
Ehsaas

ہنر کی دولت
Hunar Ki Daulat
Urdu Jokes
فقیرعورت سے
Faqeer Aurat se
ایک پولیس انسپکٹر
Aik police inspector
ایک آدمی
Aik admi
ہاسپیٹل کا انچارج
Hospital Ka Incharge
فٹبال چاند پر
Football chand per
بیٹا اور اماں
Beta Aur Maa
Urdu Paheliyan
مٹی گار ان کا کھاجا
mitti gaar unka kha ja
گلا تو ہے سر ساتھ نہیں ہے
gala tu hy sar sath nahi he
جس شے کو جھولی میں ڈالے
jis shai ko jholi me daly
رنگ برنگی چھیل چھبیلی
rang birangi chel chabeli
ٹانگیں چار مگر بے کار
taangen chaar magar bekar
اپنے دیس میں پلی پلائی
apne dais me pali palai