Mian Muttor - Article No. 200

Mian Muttor

میاں مٹر اور بادشاہ - تحریر نمبر 200

مٹر کا ایک دانہ برتن سے اچھل کر باہر آگیا اور اس کی ٹانگیں بھی نمو دار ہو گئیں۔ وہ غبارے کے کی طرح پھول گیا پھ اچانک بولنے لگا۔ بڑی بی اسے حیرت سے دیکھتی رہیں۔ آخر اس نے کہا میں تمہارا بیٹا ہوں میرا نام میاں مٹر ہے

ہفتہ 28 مئی 2011

Browse More Mutafariq Mazameen