Funny Urdu Articles By Suhail Abbas Khan - Page 2

List of Mazahiya Urdu Articles written by Suhail Abbas Khan - Complete list of all famous Urdu Houmourists, read latest articles, stories and literature of the funny writer Suhail Abbas Khan only on UrduPoint.
Funny Urdu Articles By Suhail Abbas Khan - Page 2
سہیل عباس خان جاپان کے شہر ٹوکیو کی یونیورسٹی میں اردو کے استاد ہیں۔ وہ انسانی زندگی کے مختلف رویوں سے اپنے مخصوص ڈھنگ میں مزاح کشید کرتے ہیں اور انشائیہ کی طرز پر اسے کچھ اس انداز میں آگے بڑھاتے ہیں کہ پڑھنے والا غیر محسوس انداز میں ان کی باتوں کے سحر میں گرفتار ہو کر ان کے چھوٹے چھوٹے جملوں سے تبسم ریز ہوتا رہتا ہے۔ سہیل عباس خان کو سہل انداز میں اپنی بات کہنے پر اس قدر ملکہ حاصل ہے کہ ان کا قاری ان کے بنائے چھوٹے چھوٹے مناظر کی لڑی کو مجتمع رکھنے میں دِقت محسوس نہیں کرتا۔
Urdu Name سہیل عباس خان
English Name Suhail Abbas Khan
Gender Male

سہیل عباس خان کی مزاحیہ اردو تحریریں

Records 15 To 25 (Total 25 Records)