مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہزارہ سمیت ملک بھر میں عملاً کام کر کے عوام کے اعتماد پر پورا اتری ہے،آئندہ انتخابات میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کریں گے، ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی
پیر 23 اکتوبر 2017 15:41
(جاری ہے)
اس موقع پر سردار ذوق اور مسلم لیگی قائدین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ انہوں نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کو آئندہ انتخابات میں بھرپور طریقہ سے کامیاب کرانے کا یقین دلایا ہے۔
نگری کے سردار علی اصغر سمیت متعدد شخصیات نے رکن صوبائی اسمبلی آمنہ سردار کی کوششوں کی بدولت مرتضیٰ جاوید عباسی کے جنبہ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا کہ ترقی سے محروم علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، تمام علاقوں میں بلاتفریق ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع ہے جن کی تکمیل سے علاقہ کی تقدیر بدل جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں جتنے ترقیاتی کام ہو رہے ہیں اتنے گذشتہ 50 سالوں میں بھی نہیں ہوئے ہیں، ہم وعدوں کی بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں اور آئندہ انتخابات میں یہاں کے عوام کارکردگی کی بنیاد پر ہمیں دوبارہ کامیاب کروائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ میں دراڑوں کی باتیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، مسلم لیگ مکمل طور پر متحد ہے، ہماری جماعت ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے، ایک دو افراد کے آنے جانے سے پارٹی پر کسی قسم کا کوئی اثر نہیں پڑتا، مسلم لیگ (ن) سمندر ہے، یہاں جانے والوں کی بجائے آنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔متعلقہ عنوان :
ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بٹگرام میں جیب حادثے کا شکار، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
ایبٹ آباد، ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ایبٹ آباد کا ریسکیو سٹیشن کا دورہ، آپریشنل سرگرمیوں کا جائزہ لیا
ڈائریکٹر پروبیشن اینڈ پیرول معلم جان کا اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل ایبٹ آباد کا دورہ
جناح انٹرنیشنل ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹر حامد سعید حق اور ری ہیبلیٹیشن سائنسز کی ڈین شیریں زادہ خٹک کی ..
ڈائریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی ڈاکٹر امتیاز علی خان کا ایبٹ آباد جیل کا دورہ، میڈیکل لیب، لائبریری اور ..
ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار، 503 گرام ہیروئن برآمد
افواج پاکستان قوم کے لئے قابل فخر ادارہ ہے،ایم پی اے آمنہ سردار
وفاقی محتسب کے آفیسر کا جی پی او ایبٹ آباد کینٹ کا اچانک معائنہ
ایبٹ آباد ، 9 مئی کی مناسبت سے استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد
ایبٹ آباد۔سانحہ 9 مئی کےملوث کرداروں کو نشان عبرت بنایا جائے ،سید سلیم شاہ
جرائم پیشہ افراد و سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے،ڈی پی او مانسہرہ ..
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں