پٹواریوں نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات کے دوران مطالبات منظور ہونے کی یقین دہانی پر ہڑتال ختم کردی
منگل 20 مارچ 2018 12:40
(جاری ہے)
انجمن پٹواریاں و قانون گوئیاں کی اپ گریڈیشن اور الائونسز سمیت دیگر مطالبات کے حق میں پٹواریوں نے گذشتہ 26 روز سے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کر رکھی تھی، صوبہ بھر کے پٹواری چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کیلئے ہڑتال پر تھے جس کی وجہ سے محکمہ مال سے متعلقہ جملہ امر ٹھپ ہو کر رہ گئے تھے۔
پٹواریوں کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت اور عمران خان نے 2014ء میں ہمارے مطالبات منظور کرنے کیلئے وعدہ کیا، چار سالوں میں پٹواریوں کے مطالبات منظور نہیں کئے گئے، باقی محکموں کے ملازمین کے مطالبات تسلیم کر لئے گئے ہیں، چار سالوں میں چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات کے دوران انہوں نے پٹواریوں کے مطالبات تسلیم کر لئے ہیں، مطالبات کی منظوری کے بعد پٹواریوں نے ہڑتال ختم کر دی ہے۔ مطالبات منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جلد جاری کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد کی کاروائی،متعدد دکانداروں کو جرمانہ اور نوٹس جاری
بٹگرام میں جیب حادثے کا شکار، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
ایبٹ آباد، ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ایبٹ آباد کا ریسکیو سٹیشن کا دورہ، آپریشنل سرگرمیوں کا جائزہ لیا
ڈائریکٹر پروبیشن اینڈ پیرول معلم جان کا اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل ایبٹ آباد کا دورہ
جناح انٹرنیشنل ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹر حامد سعید حق اور ری ہیبلیٹیشن سائنسز کی ڈین شیریں زادہ خٹک کی ..
ڈائریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی ڈاکٹر امتیاز علی خان کا ایبٹ آباد جیل کا دورہ، میڈیکل لیب، لائبریری اور ..
ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار، 503 گرام ہیروئن برآمد
افواج پاکستان قوم کے لئے قابل فخر ادارہ ہے،ایم پی اے آمنہ سردار
وفاقی محتسب کے آفیسر کا جی پی او ایبٹ آباد کینٹ کا اچانک معائنہ
ایبٹ آباد ، 9 مئی کی مناسبت سے استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد
ایبٹ آباد۔سانحہ 9 مئی کےملوث کرداروں کو نشان عبرت بنایا جائے ،سید سلیم شاہ
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا