موجودہ سیکورٹی حالات کے پیش نظر سکیورٹی معاملات میں کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، ڈی پی او ایبٹ آباد
پیر 19 اگست 2019 22:40
(جاری ہے)
اس موقع پر ضلعی پولیس سربراہ نے محرم الحرام کے دوران قانون کی بالادستی اور شہر کے امن و امان کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام ممبران کو ان کی ذمہ داریوں کے متعلق آگاہی دی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہر آپ کا اپنا ہے، اس کی پرامن فضا کو برقرار رکھنے کیلئے جتنی ذمہ داری انتظامیہ کی ہے اتنا ہی حق امن کمیٹی کے ممبران، علماء، تاجروں، میڈیا اور تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا ہے، موجودہ سیکورٹی حالات کے پیش نظر سیکورٹی کے حوالہ سے کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، کسی بھی شخص کو وال چاکنگ سمیت کسی بھی قسم کی شرپسندانہ اقدام کی اجازت نہیں ہو گی۔
اس سلسلہ میں متعلقہ شخص کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی، آپ کے تعاون اور امداد سے تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ہماری پوری کوشش ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ جو سب کیلئے قابل احترام اور عقیدت رکھتا ہے، میں کسی قسم کی کوئی شرپسندی کسی بھی فرقے کی طرف سے نہ ہو، پوری امید ہے کہ شہر کے امن کی خاطر آپ ہر طرح سے انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔ اس دوران خطاب کرتے ہوئے ضلعی پولیس سربراہ نے کہا کوشش کریں کسی بھی غیر روائتی جلوس یا مجالس سے اجتناب کریں، محرم الحرام کے دوران لائوڈ سپیکر کے غیر ضروری استعمال، اشتعال انگیز اور شرانگیز تقاریرسے پرہیز کریں، امن کمیٹی کے اراکین، مجالس کے آرگنائزرز، میڈیا، ٹریڈ یونین اور دیگر کو باقاعدہ کارڈ جاری کئے جائیں گے جو ماتمی جلوسوں کے دوران انتظامیہ کے ساتھ شانہ بشانہ موجود رہیں گے، بغیر چیکنگ کے کسی بھی شخص کو جلوس میں داخلہ کی اجازت نہیں دی جائے گی لہذا انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ آخر میں ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مروت نے میٹنگ میں شرکت پر شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد کا تعلیمی اداروں کے اطراف دکانوں کا معائنہ،سگریٹ تلف
ٹی ایم او ایبٹ آباد شکیل حیات سے ملازمین کے وفد کی ملاقات، سروس سٹرکچر اور پرموشن امور پر تبادلہ خیال ..
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ایبٹ آباد ڈاکٹر علی جدون کا ایمرجنسی کا دورہ
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ایبٹ آباد کا کامسیٹس یونیورسٹی کا دورہ
ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی ایم وی ای سٹاف کے ہمراہ سی این جی پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ
ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں نان میڈیکل سٹاف اور سپورٹ سٹاف کے لئے بیسک لائف سپورٹ ٹریننگ کورس منعقد
اپر کوہستان،دریائے سندھ میں داسو کے مقام پر دو نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
اپر کوہستان،پولیس نے دو بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار کر لئے
ہری پور پولیس کا سرچ آپریشن،غیر قانونی اسلحہ برآمد،مقدمات درج
اے سی بٹگرام کا کوزہ بانڈہ بازار کا دورہ،اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں اور میعار کا معائنہ
ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سےتبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
وفاقی محتسب کی مداخلت سے زرعی ترقیاتی بنک کے ریٹائرڈ سینئر افسر کو بقایاجات کی ادائیگی کردی گئی
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وزارتِ قانون کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
گندم سکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی،مراد علی شاہ
-
حکومت کا پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی