تحصیل میئر ایبٹ آباد سے وائس چیئرمین دھمتوڑ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال
پیر 22 اپریل 2024 22:54
(جاری ہے)
وفد نے واسا کی طرف سے وی سی دھمتوڑ میں رکھے گئے گندگی کے کنٹینر کو دوبارہ سے اٹھا کر لے جانے پر تشویش کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ کنٹینر اٹھانے کی وجہ سے ہماری دھمتوڑ گائوں سے گندگی اٹھانے کیلئے سدا بہار سوسائٹی کی اپنی شروع کردہ چنگ چی سروس بھی معطل ہو چکی ہے، علاقہ میں گندگی پھر سے جمع ہونے سے بدبو اور تعفن پھیل رہا ہے۔ میئر ایبٹ آباد سردار شجاع نبی نے واسا کو فی الفور دھمتوڑ میں گندگی کا کنٹینر دوبارہ رکھنے اور وہاں میونسپلٹی سروسز دوبارہ بحال کرنے کا حکم دیا۔متعلقہ عنوان :
ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مانسہرہ،بیدڑہ انٹرچینج پر ہائی وے پولیس پر فائرنگ،ایک ایم ایم پی آئی شہید،کانسٹبل زخمی
قائمقام سیشن جج ایبٹ آباد کا جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
عوام کو سچ سے باخبر رکھنے والے صحافی خراج تحسین کے مستحق ہیں،ایم پی اے آمنہ سردار
ایبٹ آباد کینٹ بورڈ مکینوں کےقبرستان کے لئے 50کنال اراضی مختص
ٹریفک ایجوکیشن یونٹ ایبٹ آباد کانجی سکول میں ٹریفک قوانین سے آگاہی متعلق سیمینار کا انعقاد
ڈسٹرکٹ سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس،ہائوسنگ سوسائٹی دوتار گلی دھمتوڑ کی رجسٹریشن بارے امور زیر بحث لائے ..
حویلیاں ،پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب 4اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئے
کمشنرہزارہ اور سی ای او واسا سے سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کی ملاقات
مانسہرہ پولیس نے 04 ملزمان گرفتار کر کے لاکھوں مالیت کی آئس اور چرس برآمد کر لی
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی زیر صدارت ڈینگی کنٹرول کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
صنعتکاروں کو پرامن ماحول میں کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کیلئے مزید اقدامات اٹھا رہے ہیں،ڈی پی او ..
ایبٹ آباد پولیس نے کارروائی ،دو ملزمان گرفتار ،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے