بٹگرام،سی پیک روڈ پر کیری ڈبہ حادثے کا شکار، 3 افراد زخمی

بدھ 15 مئی 2024 20:22

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) بٹگرام میں سی پیک روڈ پر کیری ڈبہ حادثے کا شکارہو گیاجس سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو1122 بٹگرام کے مطابق پیشوڑہ کے قریب سی پیک روڈ پر کیری ڈبہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں