ایبٹ آباد،خیبرپختونخواہ پولیس محکمانہ امتحانات اے ون اور بی ون کا شیڈول جاری

جمعہ 17 مئی 2024 17:52

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2024ء) خیبرپختونخواہ پولیس محکمانہ امتحانات اے ون اور بی ون کا شیڈول جاری کردیا گیا۔شیڈول کے مطابق ایٹا 1-A کا امتحان 2024-05-18 کو اور 1-B کا امتحان 2024-05-19 کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر 2 منڈیاں میں بوقت صبح 07:30 بجے ہوگا۔

(جاری ہے)

تمام امیدوران امتحانی سنٹر میں اپنے ساتھ اپنا اور یجنل شناختی کارڈ ، رول نمبر سلپ اور سروس کارڈ اپنے ہمراہ لائیں۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں