کاشتکار سورج مکھی کی کاشت بروقت شروع کریں ،محکمہ زراعت

پیر 13 مئی 2024 17:27

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ سورج مکھی کی کاشت بروقت شروع کی جائے سورج مکھی کے پھولوں کی پشت سنہری ہوجائے ،زرد پتیاں خشک ہوکر گرجائیں، سبز پتیوں کا تقریبا آدھا حصہ بھورا ہوجائے اوربیج بک کر سخت ہوجائے توفصل برداشت کیلئے تیار ہوتی ہے، بالانشانیاں ظاہر ہونے کے پانچ چھ دن بعد کمبائن ہارویسٹر کی مدد سے فصل برداشت کرلیں ورنہ پھولوں کو درانتی سے کاٹ لیں اور تین تا چھ دن خشک کریں سورج مکھی کے سٹوں کو ڈھیر کی شکل میں نہ رکھیں کیونکہ اس فصل میں نمی زیادہ ہونے کے باعث ا’لی اگ آتی ہے۔\378

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں