تھانہ سٹی کی حدود میں نامعلوم افراد نے تاجر کے گھر سے 4 لاکھ روپے نقدی اور 22 تولے طلائی زیورات چرالیے

پیر 13 مئی 2024 17:27

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) تھانہ سٹی کی حدود میں نامعلوم افراد نے تاجر کے گھر سے چار لاکھ روپے نقدی اور22 تولے طلائی زیورات چرالیے تفصیلا ت کے مطابق مسلم ٹاؤن میں تاجر کے گھر سے نامعلوم افراد تالے توڑ کر چارلاکھ روپے نقدی اور -22 تولے طلائی زیورات کل مالیت 52لاکھ0 4ہزار روپے چوری کرکے لے گئے تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔\378

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں