اٹک،زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس 29 جون کو ہو گا

جمعہ 28 جون 2019 14:41

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جون2019ء) زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس 29 جون بروز ہفتہ دن12.30 بجے ڈی سی آفس میں منعقد ہو گا۔ڈپٹی کمشنر اٹک عشر ت اللہ خان نیازی اجلاس کی صدار ت کر یں گے۔

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں