Attock News in Urdu

News about Attock City اٹک شہر کی خبریں - Read Local Attock News and Breaking Attock News on UrduPoint Local section of Attock City. Full coverage of Attock Pakistan including photos, videos and more.

اٹک کی تازہ ترین خبریں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایاتاٹک پولیس ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:21

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایاتاٹک پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائو ن جاری ، 2 کلو چرس برآمد کر کے 2 ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر اٹک پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائو ن جاری ، 2 کلو چرس برآمد کر کے 2 ملزمان گرفتار، تفصیلات کے مطابق ہے تھانہ انجراء پولیس نے ... مزید

اٹک، جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:21

اٹک، جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ،تفصیلات کے مطابق تحصیل حسن ابدال میں جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے مردان کے رہائشی 24 سالہ جمال خان ولد فدا خان ... مزید

ریسکیو 1122 ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے،  ریجنل ایمرجنسی ..

جمعہ 26 اپریل 2024 19:30

ریسکیو 1122 ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے، ریجنل ایمرجنسی آفیسراٹک

ریجنل ایمرجینسی آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر فیصل محمود نے اٹک، حسن ابدال اور حضرو کے ریسکیو دفاتر کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین ،ریسکیو سیفٹی آفیسر حسن ابدال امتیاز اور ریسکیو ... مزید

اٹک پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا

جمعرات 25 اپریل 2024 17:40

اٹک پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا

اٹک پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا۔ تھانہ پنڈیگھیب میں امجد محمود ولد محمد دین نے درخواست دی کہ میں نے گھر کے سامنے گلی میں موٹر سائیکل کھڑا کیا تھوڑی دیر گزرنے کے بعد باہر نکلا تو میرا موٹر ... مزید

حضرو پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 3کلو سے زائد چرس  برآمدکرلی

جمعرات 25 اپریل 2024 15:41

حضرو پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 3کلو سے زائد چرس برآمدکرلی

حضرو پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 3کلو سے زائد چرس برآمدکرلی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر حضرو ... مزید

کینیڈا صحت کی دیکھ بھال، خواتین کو بااختیار بنانے میں پاکستان کی حمایت ..

بدھ 24 اپریل 2024 20:23

کینیڈا صحت کی دیکھ بھال، خواتین کو بااختیار بنانے میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا، کینیڈین ہائی کمشنر

کینیڈین ہائی کمشنر محترمہ لیسلی سکینلون نے کہا ہے کہ کینیڈا صحت کی دیکھ بھال اور ملک کی سماجی ترقی بالخصوص خواتین اور لڑکیوں کو بااختیار بنانے میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان اور کینیڈا ... مزید

اٹک،جنڈ میں عید کے روز تالے توڑ کر گھریلو سامان چوری کرنے والا ملزم ..

بدھ 24 اپریل 2024 16:51

اٹک،جنڈ میں عید کے روز تالے توڑ کر گھریلو سامان چوری کرنے والا ملزم گرفتار

اٹک کی تحصیل جنڈ میں عید کے روز تالے توڑ کر گھریلو سامان چوری کرنے والا ملزم گرفتارکر لیاگیا۔ ضیغم عباس ولد نور شاہ سکنہ جنڈ نے تھانہ بسال میں درخواست دی کہ فیملی کے ہمراہ اٹک شہر میں رہائش پذیر ہوں ... مزید

حضرو ، اٹک خورد پولیس نے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا

بدھ 24 اپریل 2024 14:59

حضرو ، اٹک خورد پولیس نے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا

اٹک خورد میں شہری کو بے دردری سے قتل کر کے بھوسے کے ڈھیر تلے دبانے والا ملزم گرفتارہوگیا۔ حیات خان ولد مظفر خان نے تھانہ اٹک خورد میں درخواست دی کہ میرے بڑے بیٹے عامر شہزاد نے حاجی شاہ روڈ پر فرنیچر ... مزید

اٹک خورد پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی

بدھ 24 اپریل 2024 12:10

اٹک خورد پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی

اٹک خورد پولیس کا منشیات سمگلرز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، بین الصوبائی ڈرگ سمگلر گرفتار، لاکھوں مالیتی منشیات برآمد، نوجوان نسل کو تباہی سے بچانے اور منشیات کےمکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف اٹک ... مزید

اٹک پولیس نے بین الصوبائی ڈرگ سمگلر گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیتی ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:09

اٹک پولیس نے بین الصوبائی ڈرگ سمگلر گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیتی منشیات برآمد کر لی

وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی خصوصی ہدایات پر منشیات سمگلرز کے خلاف سختی سے کریک ڈاؤن اور انٹری ایگزٹ پوائنٹس پر سختی سے چیکنگ ... مزید

اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر

منگل 23 اپریل 2024 22:47

اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر

اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر، اسمگل شدہ تیل کے استعمال کی وجہ سے مقامی تیل کی طلب میں کمی ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق اسمگل شدہ ایرانی تیل کے انتہائی منفی اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ میڈیا ... مزید

اٹک ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یوتھ اقدامات کے حوالے سے اجلاس

منگل 23 اپریل 2024 22:05

اٹک ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یوتھ اقدامات کے حوالے سے اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یوتھ اقدامات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر و چیئرمین ڈسٹرکٹ آرٹی اے رائو عاطف رضا کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقدہوا، جس میں ضلع کے تمام سرکاری کالجز کے پرنسپلز نے شرکت کی، ... مزید

اٹک، چیئرمین تعلیمی بورڈ،راولپنڈی محمد عدنان خان اور کنٹرولر امتحانات ..

منگل 23 اپریل 2024 22:05

اٹک، چیئرمین تعلیمی بورڈ،راولپنڈی محمد عدنان خان اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر ساجد محمود فاروقی اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی مراکز کے دورے

چیئرمین تعلیمی بورڈ،راولپنڈی محمد عدنان خان اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر ساجد محمود فاروقی اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی مراکز کے دورے چیئرمین تعلیمی بورڈ، راولپنڈی کا امتحانی ... مزید

اٹک، وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عالمی یومِ ارض کے موقع ..

منگل 23 اپریل 2024 21:45

اٹک، وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عالمی یومِ ارض کے موقع پر ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں عالمی یومِ ارض کے موقع پر ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا نے پودا لگا کر "پلاسٹک سے انکار ، درختوں ... مزید

وزیر اعلیٰ پنجاب کے اقدام کے تحت ضلع اٹک میں20 ہزار بائیکس دو سال کی ..

منگل 23 اپریل 2024 21:43

وزیر اعلیٰ پنجاب کے اقدام کے تحت ضلع اٹک میں20 ہزار بائیکس دو سال کی اقساط پر دی جائیں گی، ڈپٹی کمشنراٹک

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یوتھ اقدامات کے حوالے سےڈپٹی کمشنر و چیئرمین ڈسٹرکٹ آرٹی اے راؤ عاطف رضا کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقدہوا۔ضلع کے تمام سرکاری کالجز کے پرنسپلز نے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس ... مزید

اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا

منگل 23 اپریل 2024 19:55

اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا

اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق چار بہنوں کے اکلوتے بھائی 13سالہ اشعر کی ملزم عبدالوہاب کے ساتھ دوستی تھی اور دونوں اکثر پب جی گیم کھیلتے ... مزید

اٹک پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

منگل 23 اپریل 2024 19:31

اٹک پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

اٹک پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے دوران تفتیش ملزم زبیر حسین سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا ایک اور کاروائی میں دورانِ چیکنگ عابد علی ... مزید

حضرو پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر کے 3 کلو چرس برآمد کر لی

منگل 23 اپریل 2024 14:56

حضرو پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر کے 3 کلو چرس برآمد کر لی

حضرو پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر کے 3 کلو چرس برآمد کر لی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر عمل پیرا ہو کر تھانہ حضرو پولیس نے منشیات فروش محمد عرفانسے 1300 گرام چرس ... مزید

اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار

منگل 23 اپریل 2024 14:27

اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار

اٹک کے علاقہ تھانہ رنگو کی حدود میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا، معمولی چقلش پر ملزم نے چھریوں کے وار سے اپنے ہی دوست کی جان لی،پولیس نے جدید ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے ملزم کو ... مزید

حضرو پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں 3 کلو سے زائد ..

پیر 22 اپریل 2024 18:05

حضرو پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں 3 کلو سے زائد چرس بر آمد ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے احکامات کی روشنی میں حضروپولیس منشیات فروشوں کے خلاف کمر بستہ ہے اسی سلسلہ میں تھانہ حضرو پولیس نے منشیات فروش امجد محمود اور محمد طفیل کو منشیات ... مزید

Load More