Attock

UrduPoint Attock

اٗردو پوائنٹ اٹک

Attock

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’اٹک‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ اٹک شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

اٹک کی خبریں

اٹک، اٹک کے نوجوانوں اور بیٹیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے ٹائیگر ..

اٹک، اٹک کے نوجوانوں اور بیٹیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے ٹائیگر فورس میں حصہ لیا، عثمان ڈار

حکومت پنجاب عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر ..

حکومت پنجاب عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے

پنجاب ہائی وے پیٹرول ڈسٹرکٹ اٹک نے ماہ جون میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف نوعیت کی کل 25 ایف آئی آر درج کروائیں

حضرو ، محلہ عبدل المعروف نئی آبادی کا ٹرانسفارمر خراب ، شدید گرمی میں بجلی معطل ہونے سے شہری بلک اٹھے

اٹک، دو منشیات فروش گرفتار، چرس و شراب برآمد

اٹک میں کو رونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعدا د 426 ہوگئی، ڈاکٹر آصف نیازی

اٹک، تین منشیات فروش گرفتار، 4کلو سے زائد برآمد

اٹک، جعلی تقرری نامہ کے ذریعے عوام سے پیسہ ہتھیانے والا نو سر باز گینگ گرفتار

اٹک، وطن عزیز کی سالمیت کا دفاع کرنا ہم پر فرض ہے، ڈی پی او

اٹک، سادہ لوح افراد کو نوکری کا جھانسہ دیکر لو ٹنے والا گروہ گرفتار

عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل ہمارا سیاسی اور اخلاقی فریضہ ہے،سید اظہر بخاری

انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ڈی سی آفس اٹک میں اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر اٹک کی زیر صدارت ضلعی ایمر جنسی بورڈ کااجلاس

ڈی سی آفس اٹک میں انسداد ڈینگی مہم بارے اجلاس کا انعقاد

مزید اٹک کی خبریں

اٹک صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع اٹک کا صدر مقام ہے۔ ضلع اٹک کی پانچ تحصیلیں ہیں اور ایک سب تحصیل ہے۔ مکمل نام اٹک شہر لکھتے اور بولتے ہیں کیونکہ ایک قصبہ اٹک خورد کے نام سے دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے۔ قلعہ اٹک بنارس وہیں پر ہے۔ موجودہ اٹک شہر کا نام پہلے کیمبل پور تھا جسی برطانوی حکومت نے بطور چھاؤنی آباد کیا۔ بعد میں یہ نام بدل کر اٹک شہر اور اٹک کا اٹک خورد کر دیا گیا۔

Attock is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Attock on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Attock city to provide the full coverage of Attock’s events and incidents.