لرن اینڈارن پروگرام کے تحت گورنمنٹ وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ برائےخواتین اٹک میں پہلی کمپیوٹر لیب کا افتتاح

بدھ 22 مئی 2024 18:05

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2024ء) ڈپٹی کمشنر اٹک راؤعاطف رضا کے ویژن لرن اینڈارن پروگرام کے تحت گورنمنٹ وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ برائےخواتین اٹک میں پہلی کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جہاں ضلع اٹک کی طالبات کو ایک سالہ، 6 ماہ اور تین ماہ کے ہائی ٹیک آئی ٹی جدید کورسز کروائے جائیں گے جس سے گھر بیٹھے طالبات روزگار حاصل کرکے باعزت طریقے سے اپنی فیملی کی کفالت کر سکتے ہیں۔ڈپٹی کمشنر اٹک نے طالبات کی جانب سے لگائے گئے مختلف سٹالز کا جائزہ بھی لیا۔\378

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں