پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا ڈویژن کے زیر اہتمام "پہلا پنجاب موسیقی مقابلہ 2024" کی تیاریاں
بدھ 15 مئی 2024 18:43
(جاری ہے)
مقرر کی گئی عمر کا ہر شہری مقابلہ میں حصہ لے سکتا ہے۔مقابلہ میں عارفانہ کلام ،ملی نغمے ،لوک گیت، پاکستانی فلمی و غیر فلمی اور مروجہ موسیقی کی تمام اصناف گانے کی اجازت ہوگی۔ ضلعی سطح پر پوزیشن ہولڈر اول دوم اور سوم کو کیش انعام بالترتیب 20 ہزار 15 ہزار اور 10ہزار روپے دیئے جائیں گے اور23 مئی 2024 بروز جمعرات بمقام سرگودھا آرٹس کونسل کے مین ہالز میں بوقت 1بجے دن ضلعی سطح کے مقابلہ جات سے جیتنے والے امیدواران کے درمیان ڈویژن سطح کا مقابلہ منعقد کروایا جائے گا جس کے مہمان خصوصی کمشنر سرگودھا ڈویژن محمد اجمل بھٹی ہونگے۔
ڈویژنل سطح کے مقابلہ میں پوزیشن ہولڈر اول دوم اور سوم کو بالترتیب 40 ہزار ، 30 ہزار اور 20 ہزار کیش انعامات سے نوازا جائے گا۔ ڈویژنل سطح کے مقابلہ سے جیتنے والے امیدوار صوبائی سطح کے مقابلہ میں 22 جون 2024 بروز ہفتہ لاہور میں شرکت کریں گے۔ ضلعی اور ڈویژنل سطح کے مقابلہ جات میں ججز کے فرائض معروف سنگر گلوکارہ شبانہ کوثر، کامران عیسیٰ خیلوی اور معروف سنگر کاشف علی کےکے سر انجام دیں گے ۔\378بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب سے تھیلیسمیا کے مریض بچے کی ملاقات ، مریم نواز نے پانچ لاکھ روپے دیئے
خسرہ ایک متعدی اور جان لیوا مرض ہے ،ڈپٹی کمشنر بھکر
کھلی کچہری کی بدولت ضلع کے عوام کو ریونیو سے متعلق امور کے حل میں خاطر خواہ ریلیف میسر آئے گا،ڈپٹی کمشنربھکر
بھکر،شہری ایریا میں خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا گیا
ڈپٹی کمشنربھکرکا گورنمنٹ سکینڈری سکول سی ٹی ٹی ایم بھکر میں قائم کردہ بی آئی ایس پی سنٹر کا دورہ
خسرہ سے بچاؤ کیلئے حفاظتی ٹیکہ جات لگانے والی ٹیمیں مہم پر خصوصی توجہ مرکوز رکھیں،ڈپٹی کمشنر بھکر
انقلابی اقدامات کی بدولت ہیلتھ کئیر سسٹم میں غیر معمولی طور پر بہتری نظر آرہی ہے،ڈپٹی کمشنربھکر
ڈپٹی کمشنر بھکرعلی اکبر بھنڈر کاڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
بھکر کی تھل یونیورسٹی کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہو گئی
فضائی آلودگی کا سدباب یقینی بنانے کیلئے 6 جو ن سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل طور پر پابندی عائد ہوگی،ڈپٹی ..
ترقیاتی سکیموں کو معیاری اندازمیں مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے، ڈپٹی کمشنر کی متعلقہ افسران کو ہدایت
ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت اجلاس، پرا ئس کنٹرول مجسٹریٹس کو خصوصی طور پر ٹاسک تفویض
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لسبیلہ ، مسافر بس میں آگ لگنے سے 3مسافرجاں بحق 11زخمی
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پنجاب حکومت کی بزرگ اور خواتین قیدیوں کیلئے عید پر سزاؤں میں کمی کی بڑی خوشخبری
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 3 میگاہاؤسنگ اسکیموں پر کام شروع کردیا
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر