بھکر،بین الصوبائی داجل چیک پوسٹ پر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی
منگل 21 مئی 2024 16:12
(جاری ہے)
انچارج چیک پوسٹ نے کے پی کے سے صوبہ پنجاب کیطرف ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔سمگل شدہ ایرانی ڈیزل ٹرک میں لگا ہوا خفیہ ٹینک جو پیمائش کرنے پر بمقدار لٹر کل 1100 لٹر برامد ہوا جسکو قبضہ میں لیکر کارروائی عمل میں لائی ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ڈی پی او بھکر کا کہنا ہے کہ سمگلنگ کرنے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،نان کسٹم سامان و سمگلنگ کرنے والوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔\378
بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![ڈی پی او کا محرم الحرام کے حوالے سے سٹی بھکر میں مرکزی جلوس کے روٹس کا معائنہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈی پی او کا محرم الحرام کے حوالے سے سٹی بھکر میں مرکزی جلوس کے روٹس کا معائنہ
![تھانہ حیدر آباد پولیس نے گمشدہ بچی کو ورثا سے ملوادیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
تھانہ حیدر آباد پولیس نے گمشدہ بچی کو ورثا سے ملوادیا
![ڈی پی او بھکر کی کھلی کچہری ، شہریوں کے مسائل سن کر حل کرنے کے احکامات جاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈی پی او بھکر کی کھلی کچہری ، شہریوں کے مسائل سن کر حل کرنے کے احکامات جاری
![ڈپٹی کمشنر بھکرکاپاکستان بیت المال سویٹ ہوم کا دورہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈپٹی کمشنر بھکرکاپاکستان بیت المال سویٹ ہوم کا دورہ
![د کاندار حکومتی تجویز کردہ بیگز کا استعمال کریں ، اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
د کاندار حکومتی تجویز کردہ بیگز کا استعمال کریں ، اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ
![ڈپٹی کمشنر بھکر نے ڈی پی او کے ہمراہ محرم الحرام کی مجالس عز اور جلوس روٹس کا جائزہ لیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈپٹی کمشنر بھکر نے ڈی پی او کے ہمراہ محرم الحرام کی مجالس عز اور جلوس روٹس کا جائزہ لیا
![لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم 8450 ڈبی سگریٹ پکڑی گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم 8450 ڈبی سگریٹ پکڑی گئی
![اسسٹنٹ کمشنر بھکر رانا غلام مرتضیٰ کا جنرل بس سٹینڈ کا دورہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اسسٹنٹ کمشنر بھکر رانا غلام مرتضیٰ کا جنرل بس سٹینڈ کا دورہ
![عید الاضحی ٰکے موقع پر ریسکیو 1122 متحرک رہے،ڈپٹی کمشنر بھکر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید الاضحی ٰکے موقع پر ریسکیو 1122 متحرک رہے،ڈپٹی کمشنر بھکر
![ڈایریکٹر سرگودھا آرٹس کونسل کا ضلع بھکرکے مختلف تھیٹرز کا دورہ، خلاف ورزیوں پر تھیٹرز سیل](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈایریکٹر سرگودھا آرٹس کونسل کا ضلع بھکرکے مختلف تھیٹرز کا دورہ، خلاف ورزیوں پر تھیٹرز سیل
![آر ٹی سیکرٹری بھکر نے درجنوں گاڑیوں کی چیکنگ، آٹھ کا چالان ،ایک گاڑی بند](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آر ٹی سیکرٹری بھکر نے درجنوں گاڑیوں کی چیکنگ، آٹھ کا چالان ،ایک گاڑی بند
![ڈاکٹروں کے وفد کی ڈپٹی کمشنر بھکر سے ملاقات، مسائل کی نشاندہی پر حل کی یقین دہانی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈاکٹروں کے وفد کی ڈپٹی کمشنر بھکر سے ملاقات، مسائل کی نشاندہی پر حل کی یقین دہانی
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دہشتگرد ہوں یا کچے کے ڈاکو، مذاکرات کے بعد اب آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی سفر کی نصف صدی مکمل کرلی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی دسمبر تک فراہمی کی ہدایت
-
ڈالرکی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے
-
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پاکستان کیلئے چیلنجز ،بھر پور استفادہ کرنا چاہیے، احسن اقبال
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا