ظالم باپ نے کم سن 2 بیٹیوں کو نہر میں پھینک دیا، ملزم گرفتار

اتوار 26 مئی 2024 12:00

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2024ء) چیچہ وطنی میں ظالم باپ نے اپنی دو بیٹیوں کو نہر میں پھینک دیا جس میں سے ایک بیٹی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق 8 سال کی بچی کو بچالیا گیا ،10 سالہ بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق ملزم کی اپنی بیوی سے ناچاقی چل رہی ہے، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں