سرکاری باردانہ لیکر گندم واپس نہ کرنے والے 6کاشتکاروں پر مقدمات درج
جمعہ 22 مئی 2020 21:19
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے ضلع بھر کے گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈائون میں مزید سختی لانے کا احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کاشتکاروں نے سرکاری طور پر باردانہ حاصل کیا ہے وہ قانوناً ذخیرہ شدہ گندم سرکاری گوداموں میں جمع کروائیں بصورت دیگر ضلعی انتظامیہ انکے خلاف مقدمات بھی درج کروائے گی اور انکی تمام گندم ضبط کر لے گی اور پنجاب ہورڈنگ آرڈی نینس 2020کے تحت ان کو ادائیگی بھی نہیں کی جائے گی۔
ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے تمام کاشتکاروں ، غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو بھی خبردارکیا کہ وہ تمام ذخیرہ کی گئی گندم سرکاری سنٹروں پر لا کر سرکاری ریٹ پر فروخت کر دیں بصورت دیگرانکے خلاف بھی سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، دوسرازخمی
تھانہ کلچر میں تبدیلی،پبلک سروس ڈلیوری میں بہتری کیلئے تمام ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں ، ڈی پی او
تھانہ بھوآنہ کی حدود دریائے چناب سے دو خواتین کی نعشیں برآمد
کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کیلئے یوتھ انٹرن شپ پروگرام کے آٹھویں بیج کا آغاز
چنیوٹ: ڈینگی کو شکست دینے کیلئے شہری ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے ساتھ تعاون کریں، ایڈیشنل ..
چنیوٹ میں بھی گندم کی خریداری کے لیے پاسکو سنٹر کا قیام عمل میں لایا جائے،چوہدری محمد نعیم
ضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
ڈکیت گینگ کے دو ملزمان گرفتار ، لاکھوں مالیت کا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ کوٹ وساوا پولیس نے دو مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا
تھانہ محمد والا کے علاقہ میں آئل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا ،ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی
چنیوٹ، کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ،موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق
چنیوٹ،اخوت فاؤنڈیشن اور فاسٹ یونیورسٹی کے مابین ایم او یو پر دستخط کئے گئے
چنیوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات