ڈیرہ اسما عیل خان ،مطلوب اشتہاری ملزمان کوپناہ دینے پرتین افرادگرفتار
پیر 20 اپریل 2015 16:56
ڈیرہ اسما عیل خان ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) تھا نہ گومل یونیورسٹی اورپروآپولیس نے قتل کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کوپناہ دینے پرکلاچی والااورجال والامیں کارروائی کرکے تین افرادکوگرفتارکرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پروآپولیس نے چھ مارچ2012ء کے قتل کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم نذیراحمدکوپناہ دینے پراسکے والدحسین بخش کوگرفتارکرکے اسکے خلاف 216PPCکے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
دوسرے واقعہ میں بھی پروآپولیس نے19ستمبر1999ء کے قتل کیس کے اشتہاری ملزم فیاض کوپناہ دینے پراسکے والدخدابخش کوگرفتارکرکے اسکے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا۔گومل یونیورسٹی پولیس نے یکم اگست 2014ء کے قتل کیس کے اشتہاری ملزم ظفرسکنہ جھوک تریلی کوپناہ دینے پرمختیاراحمدتریلی کوگرفتارکرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی محتسب کی ہدایات پر تحصیل پروا کا دورہ وفاقی محکموں کے افسران کے ہمراہ کھلی کچہری کا انعقاد
ڈیرہ اسماعیل خان،امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے مختلف سرکلز کے ڈی ایس پیز کے تبادلے
پاک فوج صحتمندانہ اور ماحول کی خوبصورتی میں اضافے جیسی مثبت سرگرمیوں کو پروان چڑھاتی رہے گی، بریگیڈئرعامرحیات
بجلی چوری ایک قومی جرم ہے، پیسکو ہم سب کا قیمتی اثاثہ ہے،پیسکو انجینئر
9مسلح افراد نے موٹرسائیکل پر جانیوالے اپنے دو مخالفین پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
نامعلوم چور رات کی تاریکی میں ٹیلی نار موبائل ٹاورز سے 34سولر پلیٹس اور 13بیٹریاں چوری کرکے لے گئے، مقدمات ..
منشیات فروش گرفتار ، 2455 گرام چرس اور 769 گرام آئس برآمد
مختلف مقدمات میں نامزد ملزم ضمانت قبل از گرفتاری کرانے کے بعد نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شدید زخمی
زرعی فیکلٹی کے طلبا کو دوسرے سمسٹر کے ملنے والے چیک تقسیم
کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کی زیر صدارت وزیر اور محسود قبائل کے مشران کے ساتھ کمشنر آفس ڈیرہ اسماعیل ..
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
پولیس کو چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب شہزاد عرف گگلا نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات