ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اویس بابر کا ریسکیو1122 کمانڈ اینڈ کنٹرول اور سٹیشن 11 کا اچانک دورہ

بدھ 15 مئی 2024 19:30

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122اویس بابر نے ریسکیو1122 کمانڈ اینڈ کنٹرول اور سٹیشن 11 کا اچانک دورہ کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122اویس بابر نے گزشتہ روز ریسکو1122 کمانڈ اینڈ کنٹرول اور سٹیشن 11 کا اچانک دورہ کیا ۔دورے کے دوارن انہوں نے ریسکیو 1122 کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں کمیونیکیشن چیک کی، سٹیشن 11 میں تمام ایمرجنسی وہیکلز و آپریشنل آلات کا معائنہ کیا اور بہترین انتظامات و صفائی ستھرائی پر اہلکاروں کو نقد انعام سے بھی نوازا۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں