بیج والی فصل کی کاشت کا موزوں ترین وقت جون و جولائی کا مہینہ ہے ،خالد اقبال
جمعرات 23 مئی 2024 15:14
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ بیج والی فصل کیلئے گوارے کا بیج 12 سے15 کلوگرام فی ایکڑ جبکہ چارے کی فصل کیلئے 20 سے25 کلوگرام فی ایکڑ استعمال کیاجاسکتاہے۔
انہوں نے بتایاکہ گوارے کو سبز کھاد کے طور پر استعمال کرنے سے فصل اور زمین پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ گوارے کی کاشت عموماً ریتلے اور کم بارش والے علاقوں میں کی جاتی ہے جن میں جھنگ، بھکر، لیہ، میانوالی، خوشاب، بہاولپوروغیرہ شامل ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ گوارے کی کاشت کیلئے گرم آب وہوا درکار ہوتی ہے جبکہ یہ فصل پانی کی کمی کو کافی دیر تک برقراررکھنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آرپی او فیصل آباد کی زیر صدارت اجلاس ، جرائم پر قابو پانے کے لئے اقدامات کا جائزہ
فیصل آباد، قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگا کر سڑکوں کی دھلائی کا آپریشن مکمل
فیصل آباد ، زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے 8 بھٹوں کے مالکان کیخلاف مقدمات درج
کمشنر فیصل آباد نے عوامی بہبود کی 13 سکیموں پر عملدرآمد کی منظوری دے دی
فیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کردیا
فیسکو نے عیدالا ضحی کی تعطیلات کے دوران ریجن بھرکے8 اضلاع کے صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی ..
پٹرولنگ پولیس فیصل آباد میں کانسٹیبل بھرتی کے لئے تحریری امتحان 23 جون کو ہو گا
فیصل آباد،کاشتکاروں کو سبزیوں کی زیادہ سے زیادہ کاشت یقینی بنانے کی ہدایت
فیصل آباد میں آتشزدگی کے واقعہ کے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے
یوکومس،پائن ایپل للی کو موسم گرما کے دوران پھول منڈیوں میں شاندار اضافہ قرار دیدیا گیا
پریسین ایگریکلچر کو فروغ دیکر زرعی پیداوار میں بھرپور اضافہ کیاجاسکتاہے،ماہرین جامعہ زرعیہ
لہٰذامون سون کے دوران بارشی پانی محفوظ کرکے بہترین پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے،زرعی ماہرین
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہتک عزت بل پر دستخط ،بجٹ کی تیاری میں پی پی کی مرضی شامل تھی، حنیف عباسی
-
بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر دلائل طلب
-
آئی ایم ایف کے احکامات پر 25 کروڑ عوام کی معیشت کو داؤ پر نہ لگایا جائے
-
پنجاب میں مسافروں سے اضافی کرایہ وصول کرنے پر1448 گاڑیوں کے چالان کردیئے گئے
-
ملک وقوم کیخلاف ایک ایک جرم کا محاسبہ کیا جائےگا عوام انہیں کٹہرے میں کھڑا کریں گے
-
مینڈیٹ چور لوڈشیڈنگ کی آڑ میں مضبوط وفاق میں آگ بڑھکانے کی کوششیں کررہے ہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری محکموں کی سب سے بڑی ری اسٹرکچرنگ کی منظوری دے دی
-
آئندہ مالی سال کیپسٹی چارجز کی مد میں 106ارب روپے اضافے کا تخمینہ
-
بیشتر ارکان پارلیمنٹ کے زیراستعمال اسمگل شدہ گاڑیاں ہیں. سینیٹر فیصل واڈا
-
پنجاب حکومت نے لاہور میں مفت وائی فائی سروس کے مقامات بڑھا دیئے
-
رواں برس انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا،سعودی سفارت خانہ
-
پیپلز پارٹی نہ ہوتی تو پوری مسلم لیگ ن جیلوں میں ہوتی، حسن مرتضیٰ