ایف آئی اے کی کاروا ئی غیر قانونی طریقے سے کا پی را ئٹ استعمال کر کے نسوار بنا نے ولا گرفتار

بدھ دسمبر 16:05

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 دسمبر2017ء)ایف آئی اے کی کاروا ئی غیر قانونی طریقے سے کا پی را ئٹ استعمال کر کے نسوار بنا نے ولا گرفتار تفصیل کے مطا بق ای آئی اے فیصل آباد نے 555سپریم نسوار بنا نے والے شو کت علی کی درخواست پر وارث کے علاقے میں کاروا ئی کر تے ہو ئے غیر قانونی طریقے سے کا پی را ئٹ استعمال کر کے نسوار بنا نیوالے نوید شاہ کو گرفتار کر کے 400پیکٹ نسوار برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا اس موقعہ پر 555سپریم نسوار بنا نے والے شوکت علی نے بتا یا کہ نسوار پٹھا نوں کا قومی فروٹ ہے اس میں جعل سازی نہیں ہو نے دیں گے۔

فیصل آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments