فیصل آباد‘ سیڑھیوں سے گر کر خاتون ہسپتال منتقل

بدھ 24 اپریل 2019 20:48

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2019ء) سیڑھیوں سے گر کر خاتون ہسپتال منتقل، علی الصبح زم زم ٹیکسٹائل ستیانہ روڈ کے قریب واقع گھر میں سلیم کی اہلیہ 35 سالہ صفیہ بی بی گھر کی سڑھیوں سے پائوں پھسلنے پر نیچے آگری جسے سر میں لگنے والی چوٹ کے باعث الائیڈ ہسپتال داخل کرایا گیا،جہاں ڈاکٹر اس کی جان بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں