پھل،دودھ اور نان مہنگے داموں فروخت کرنے پر 11 دکانداروں کو 23 ہزار روپے جرمانہ

بدھ 17 جولائی 2019 17:28

فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے پھل،دودھ اور نان مہنگے داموں فروخت کرنے والی11 ناجائز منافع خوروں کو 23 ہزار روپے کے جرمانے کئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے نیو سول لائنز،شیخوپورہ روڑ اوردیگر علاقوں میں مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا اور اوورچارجنگ پر دکانداروں کو جرمانے کئے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں