تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کرکٹ میچ پر جواء کھیلتے 02جواری گرفتارکر لئے

منگل 23 جولائی 2019 18:26

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2019ء) :تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کرکٹ میچ پر جواء کھیلتے 02جواری گرفتار کر لئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے دوران گشت ریڈنگ پارٹی کے ہمراہ ریڈکرکے کرکٹ میچ پر جواء کھیلتے ہوئے لیاقت علی کو اس کے 01ساتھی سمیت گرفتار کیا۔

(جاری ہے)

ملزمان کے قبضہ سے دائوپرلگی رقم3910روپے برآمد کر لیے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر686/19بجرم5قمار بازی آرڈیننس کے تحت تھانہ فیکٹری ایریا میں درج رجسٹر کر لیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں