فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے خود کو گولی مار دی، تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل

پیر 21 اکتوبر 2019 21:29

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2019ء) گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے خود کو گولی مار دی، تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل، تفصیلات کے مطابق سدھوپورہ کے رہائشی 30 سالہساجد کا آئے روز گھر میں جھگڑا رہتا تھا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز بھی گھر والوں سے معمولی بات پر جھگڑ کر اس نے خود کو گولی مار لی جسے خون میں لت پت ہونے پر الائیڈ ہسپتال داخل کرایا گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں