فیصل آباد میں ایک ہی روز میں کورونا کے 13 افراد کے ٹیسٹ پازیٹو آگئے
پیر 23 نومبر 2020 16:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کورونا کی دوسرے لہر سے نمٹنے کیلئے ہم مکمل طور پر تیار ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد میں کورونا کے مریضوں کیلئے مخصوص کئے گئے دونوں ہسپتالوں میں کل 635 بیڈز مختص کئے گئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ اس وقت الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں 550بیڈز کورونا کے مریضوں کیلئے مخصوص کئے گئے ہیں جبکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کیلئی85 بیڈز مخصوص ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت الائیڈ ہسپتال میں کورونا کی37مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 22مثبت جبکہ 15مریض مشتبہ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسی طرح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کورونا کے 34 مریض زیر علاج ہیں جو تمام کے تمام مشتبہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاسکو نے شفاف ومنصفانہ نظام کے تحت باردانہ کی تقسیم کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا
مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی کے زیر اہتمام شہدا ئے پاکستان و اک کا انعقاد
کاشتکاروں پودینہ کی کٹائی بروقت کریں ، ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری
گندم ذخیرہ کرنے کے لئے پختہ اور صاف ستھرے گوداموں کا انتخاب کیاجائے،ترجمان آری
انسداد ڈینگی کے لئے محکمہ صحت سمیت تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ اور اینٹی ڈینگی ٹیموں کی انسداد ڈینگی ..
کاشتکاروں کو کریلے اور موسم گرما کی دیگر سبزیات سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کامشورہ
محکمہ موسمیات کی آئندہ 3 روزدرجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی
فیصل آباد،پولٹری فارمرزکو موسم گرما کے دوران مرغیوں کو بیماریوں سے بچائو کے لئے شیڈز کی صفائی، ایئر ..
پاسپورٹ آفس فیصل آباد،ایجنٹوں اور ٹاؤٹ مافیا کیخلاف 4 مقدمات درج کر لیے گئے
موسم گرماکے دوران جیلوں میں قیدیوں کو پینے کے ٹھنڈے پانی، پنکھوں سمیت تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے ..
کریلے اور موسم گرما کی دیگر سبزیات سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت
لیوپس بیماری کاعالمی دن کل منایا جائے گا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہے،محسن نقوی
-
چیئرمین ایف بی آر کو زیر التواءٹیکس مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس نے تجاویز ارسال کر دیں
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
’عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو‘
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال