کمشنر فیصل آباد کے حکم پر ایف ڈی اے سپورٹس کمپلیکس کو ممبرز کے استفادہ کیلئے کھول د یاگیا
منگل 23 اپریل 2024 18:56
(جاری ہے)
انہوں نے سپورٹس کمپلیکس کی ترویج و ترقی کیلئے موثر حکمت عملی اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ایف ڈی اے کے متعلقہ افسران سے کہاکہ سٹاف کی حاضری اور معیاری صفائی ستھرائی کے اقدامات کے علاوہ دیگر انتظامی امور کی باقاعدہ کڑی مانیٹرنگ کی جائے تاکہ سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کے اعلیٰ معیار میں کمی نہ آئے۔
دریں اثناء ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری نے سپورٹس کمپلیکس کو کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کے شعبہ میں ایک عمدہ ادارہ کے طور پر ترقی دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان ڈور گیمز کیساتھ ساتھ تفریحی سہولیات کو بتدریج وسیع اور پائیدار بنایاجائیگا ،اس ضمن میں ممبرز کو بہترین ماحول فراہم کرینگے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ گیمز اور جسمانی فٹنس کیلئے آنیوالے ممبرز کو قواعد و ضوابط و شرائط کا پابند رکھاجائے تاکہ انتظامی معاملات میں کسی لمحہ رخنہ اندازی نہ ہو اور نظم وضبط برقرار رکھتے ہوئے سپورٹس کمپلیکس کی ساکھ مزید مستحکم اور پرکشش ہو۔ سپورٹس کمپلیکس میں مرد و خواتین ممبرز کیلئے معیاری جمنیزیم، بیڈمنٹن، سکوائش، ٹیبل ٹینس و باسکٹ بال کورٹس کے علاوہ جدید سوئمنگ پولز وان ڈور گیمز کی دیگر سہولیات سمیت جوکنگ ٹریک اور چلڈرن پلے ایریا فراہم کیاگیاہے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صحافی محمدصدیق مینگل کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتارکیا جائے، سانول جان
پاکستان میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی پر قابو پایا جائے،مولانا زاہد محمود قاسمی
فیصل آباد کے نواح میں دیرینہ خاندانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
ایف آئی اے فیصل آباد کی کارروائیاں،حج فراڈ ،انسانی سمگلنگ اور ممنوعہ ادویات کے کاروبار میں ملوث 5 ملزمان ..
ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے فیصل آباد کے شہریوں کی اوسط عمر 4سال کم ہو گئی
حکومت پاکستان اور وزارت توانائی (پاور ڈویژن)کی ہدایات
کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل آڈنٹیفیکیشن کمیٹی کا ایک ہفتہ میں مسلسل دوسرا اجلاس
فیصل آباد،ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے الائیڈ ہسپتال I کا دورہ
فیصل آباد،ایف ڈی اے کی سروسز کے معیار میں مزید بہتری لانے کے لئے جدید تقاضوں کے مطابق محکمانہ اقدامات ..
فیصل آباد،ٹریفک کے مختلف حادثات میںدو خواتین جاں بحق، سات زخمی
فیصل آباد،انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز
فیصل آباد،مینجنگ ڈائریکٹر واسا عامر عزیز کی ہدایت
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے