فیصل آباد،کوسٹر اور ٹریکٹرٹریلی کے درمیان تصادم

خاتون سمیت سات افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں ہسپتال منتقل کردیا گیا

منگل 23 اپریل 2024 19:29

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2024ء) کوسٹر اور ٹریکٹرٹریلی کے درمیان تصادم میں خاتون سمیت سات افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں ہسپتال منتقل کردیا گیا آن لائن کو بتایا گیاہے کہ سمندری کے قریب کھدروالا رجانہ رود پر مسافرکوسٹراور ٹریکٹرٹریلی کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں نسیم بی بی ،غلام رسول ،وسیم احمد،فاروق احمد ،محمدیوسف ،مہیدی حسین اورمبشرحنیف زخمی ہوگئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی 1122ریسکیوکی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال سمندری منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں