اسکاؤٹس معاشرے میں بھائی چارے کا پیغام عام کرنے میں اہم کر دار ادا کرتے ہیں، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی
جمعہ 26 اپریل 2024 23:06
(جاری ہے)
ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا کہ یونیورسٹی تربیت یافتہ افرادی قوت، تحقیق اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی صورت میں قوم کی خدمت کے لیے پرعزم ہے۔
انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سکاؤٹ نے ہمیشہ سیلاب اور زلزلے جیسی قدرتی آفات کے وقت قوم کے ساتھ کھڑے رہے اور چیلنجز سے نمٹنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی کے سکاؤٹ نوجوان نسل کی اخلاقی تربیت اور ان کی خداداد صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے بھی وقتاً فوقتاً سیمینار و دیگر پروگرام ترتیب دیتے رہتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد جلال عارف نے سکاؤٹس کی معاشرے کے لئے بہتری کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آنے والے سالوں میں بھی یہ اسی توانائیوں سے انسانی خدمت کے جذبے سے لبریز اپنی خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔ ڈاکٹر عرفان افضل نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے اسکاؤٹس صوبے میں پچھلے 51 سالوں سے کام کرنے والے بہترین سکاؤٹس ہیں۔ انہوں نے معاشرے کی بہتری کیلئے ہر ممکن کوشش کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوتر منڈی کے لاپتہ ملازم کی نعش نجی ہوٹل سے برآمد ،مالکان کے رویہ اور تنخواہیں نہ ملنے پر دل بر داشتہ ..
غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔
فیصل آباد کے مختلف علاقوں سے لڑکی سمیت 2 نا معلوم افراد کی نعشیں برآمد
ڈولفن فورس فیصل آباد نے رواں سال کے دوران 120 اشتہاری ملزمان ،170 ڈکیتوں کو گرفتار کیا
ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف ڈی اے کی زیر صدارت ون ونڈو کاؤنٹر کی ماہانہ کارکردگی بارے جائزہ اجلاس
فیصل آباد میں پولیس مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک، ایلیٹ فورس کا کانسٹیبل زخمی ہوگیا
سی پی او فیصل آباد کا تھانہ چک جھمرہ اور تھانہ فیڈمک کا دورہ، فیڈ مک سٹی میں چائنیز کی سیکیورٹی کا جائزہ ..
فیصل آباد ، ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان کا مزید 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کا قیام
حکومت پاکستان اور وزارت توانائی کی ہدایات پر فیسکوریجن کا آٹھ اضلاع میں بجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ..
فیصل آباد، کشمیر روڈ پر واقع عوامی ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو محنت کش بری طرح جھلس گئے
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر باپ نے فائرنگ کرکے 40 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات